pic from google

پاکستان اورویسٹ انڈیز کےدرمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ آج کھیلا جائے گامیچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجے شروع ہوگا کرکٹ ویسٹ انڈیز کے مطابق فیس ماسک اور سماجی فاصلے کا خیال رکھتے ہوئے لوگ اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے کے لیے آسکتے ہیں۔ پہلے میچ کی طرح آج کے میچ میں بھی بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

امریکہ میں طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 109 ہو گئی

امریکی ریاست فلوریڈا میں 105 اموات جبکہ لی کاونٹی سے 55 لاشیں…

فیفا ورلڈ کپ؛ سعودی عرب کے ہاتھوں ارجنٹائن کو اپ سیٹ شکست

سعودی عرب نے اپنے گروپ میچ میں ارجنٹائن کو ہرا کر ایونٹ…

ایسا کوئی ایوارڈ نہیں جو دلیپ کمار کی قابلیت کے سامنے انصاف کرسکے نوازالدین صدیقی

بالی ووڈ اداکارنوازالدین صدیقی کا کہنا ہے کہ  ایسا کوئی ایوارڈ نہیں…

ایلون مسک نے کروڑوں ڈالر کا طیارہ خرید لیا

دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک ایلون مسک نےکچھ عرصے…