پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا، 100 انڈیکس 352 پوائنٹس کم ہو کر 39802 پربند ہوا۔بازار میں آج 15 کروڑ 37 لاکھ شیئرزکے سودے ہوئے، شیئرز بازار کے کاروبار کی مالیت 5.53 ارب روپے رہی، مارکیٹ کیپٹلائزیشن 32 ارب روپے کم ہوکر6376 ارب روپے ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ڈالر کی اونچی اڑان مسلسل جاری

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا…

پیٹرول کے بعد ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں بھی اضافہ

پیٹرول کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی…

ڈالر کی قدر میں بڑی کمی

آج کاروبار کے دوران ڈالرکی قیمت میں اچانک بڑی کمی ہوئی اور…

فلور ملوں کے آٹے کی ایکس مل قیمت 95 روپے فی کلو مقرر،نوٹیفکیشن جاری

کمشنر کراچی نے آٹے کی سرکاری قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے،…