پاکستان اور انگلینڈ کےدرمیان ٹی ٹوئنٹی سیریزکا آخری اور فیصلہ کن میچ آج شام ساڑھے 7 بجے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلاجائے گاانگلینڈ کے خلاف سیریزکے اہم میچ میں پاکستانی ٹیم میں دنیا کےنمبرایک بیٹر محمد رضوان، فاسٹ بولر محمد حسنین اور حارث رؤف کی واپسی ہوگی۔انگلش ٹیم میں فاسٹ بولر کرس ووکس اور مارک ووڈ کی واپسی کا امکان ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کے پی ایل: آج کون کون سی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی

کشمیر پریمئر لیگ (کے پی ایل) کے تیسرے روز باغ اسٹالینز نے…

ہندوستان سری لنکا کے مابین دو کرکٹ سیریز

اطلاعات کے مطابق ہندوستان اور سری لنکا کے مابین ٹی ٹوئنٹی اور…

میتھیو ہیڈن قومی ٹیم کو جوائن کرنے کیلئے پرجوش

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے میتھیو ہیڈن کو آسٹریلیا میں اگلے…

دورہ سری لنکا: پاکستان کرکٹ ٹیم کا کیمپ راولپنڈی میں شروع

دورہ سری لنکا کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا کیمپ راولپنڈی میں شروع…