امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان ویدنت پٹیل نےکہا کہ پاکستان کی داخلی یا ملکی سیاست پر کچھ نہیں کہیں گے اور پاکستان میں کسی بھی ایسی حکومت کی حمایت کریں گے جو پاکستانی عوام کی مرضی سے ہو۔ امریکی کمیشن کی جاری کردہ رپورٹ کےحوالےسےحکومتیں یا دیگر اداروں کےاگر کچھ سوالات یاتبصرےہیں توانہیں براہ راست کمیشن سے رابطہ کرنا چاہیے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.