پاکستان کی فضائیہ نے قائد اعظم محمد علی جناح کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیاپاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ نے قائداعظم کے یوم پیدائش پر مختصر دورانیے کی دستاویزی فلم جاری کی ہے دستاویزی فلم میں قائداعظم کو برصغیر کے مظلوم مسلمانوں کے لیے بطور امید اجاگر کیا گیا ہے
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.