یو اے ای میں ہونے ایشیا کپ کےلیےپاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 28 اگست کو ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی لیکن میچ کےپہلے مرحلے کے ٹکٹس صرف 3 گھنٹوں میں ہی فروخت ہو گئےپلاٹینم لسٹ میں شامل ٹکٹیں جلد فروخت کے لیے پیش کی جائیں گی ایشیا کپ کا آغاز 27 اگست سےہورہا ہےجبکہ پاکستان اوربھارت کی ٹیمیں 28 اگست کومدمقابل ہوں گی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.