آئی ایس پی آر کےمطابق تین دہشت گردوں نےجنرل ایریا ٹانک میں ایک ملٹری کمپاؤنڈ میں داخل ہونےکی کوشش کی جس پر پاک فوج کےجوانوں نےموثر انداز میں جوابی کارروائی کرتےہوئےتینوں دہشت گردوں کو گھیرے میں لےکر ہلاک کر دیا اور فوجی کمپاؤنڈ میں داخلے کی کوشش کو ناکام بنا دیا فائرنگ کےدوران چھ فوجیوں نےشہادت کو گلے لگا لیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سٹیٹ بینک کی جانب سے نئی زری پالیسی کا اعلان آج ہوگا

سٹیٹ بینک کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگاجس میں شرح…

نوشہروفیروز میں زمین کے تنازع پر4 افراد قتل

کراچی سپرہائی وے جمالی پل پر مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو…

Taliban seek release of Afghan funds: Open letter to US Congress

The Taliban demanded on Wednesday that members of the US Congress release…