لاہور:پاک فوج ملک وقوم کی سلامتی کی ضامن:سیاست کریں مگرپاک فوج پرنہیں:ان خیالات کا اظہارمعروف فنکارہ زیبا بختیار نے اپنےویڈیو پیغام میں کیا ہے ، زیبا بختیار کا کہنا تھا کہ یہ وہی پاک فوج ہے جس پرقوم کوفخر ہےزیبا بختیار کہتی ہیں کہ یہی وہی پاک فوج ہے جواس ملک وقوم کی سلامتی کی ضامن ہے