لیویز حکام کے مطابق چمن میں پاک افغان سرحد بارڈر کھول دیا گیا پیدل آمدورفت صبح 8 سے شام 4 بجےتک ہوگی۔گزشتہ روزطالبان کیجانب سےبتایا گیا کہ پاکستانی حکام کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد پاک افغان بارڈر باب دوستی کھولنے کا فیصلہ کیاگیا۔پیدل آمدورفت کیلئے پاکستانی شہریوں کےپاس شناختی کارڈ اور افغانیوں کے پاس تذکیرہ یعنی سفری اجازت نامہ ہونالازمی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

6.2 magnitude earthquake jolts Islamabad

Strong tremors were felt in the federal capital on early Thursday morning.…

اداکارہ اُشنا شاہ بھی کورونا کا شکار ہوگئیں

اداکارہ اُشنا شاہ بھی کورونا کی چوتھی لہر کا شکار ہوگئیں انہوں…

پاکستان کا ایک اور ائیرپورٹ بین الاقوامی معیار کا ائیرپورٹ بن گیا

ملتان: پاکستان کا ایک اور ائیرپورٹ بین الاقوامی معیار کا ائیرپورٹ بن…