پاک فضائیہ کی جانب سے سوڈان سے پاکستانیوں کے انخلا کا مشن جاری ہے ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق آج پاک فضائیہ کا ایک اور ائیربس طیارہ 140ہم وطنوں کو لےکرکراچی پہنچ گیا۔ سوڈان میں پھنسے ہوئے آخری پاکستانی کی بحفاظت وطن واپسی تک مشن جاری رہےگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کراچی: گیس لیکیج کے باعث گھر میں آگ لگ گئی،5 افراد زخمی

ریسکیوذرائع کے مطابق گھرمیں گیس لیکیج کا واقعہ لیاری میراں ناکا محمدی…

ملک بھرمیں بارشوں اور سیلا ب سے مزيد 11 افراد جاں بحق

این ڈی ایم اے کے مطابق ملک بھرمیں بارشوں اور سیلا ب…

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 33 نئے کیس رپورٹ. قومی ادارہ صحت

این آئی ایچ نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 24 گھنٹوں…

بنوں میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، دھماکا خیز مواد برآمد

پولیس کےمطابق تھانہ ٹاؤن شپ حدود سےدھماکا خیز مواد، کارتوس اور یوریابرآمد…