صوبائی حکومت کی جانب سے خیبرپختونخوا خواجہ سرا ویلفئیر انڈونمنٹ فنڈ بِل 2022 اسمبلی میں پیش کیا گیا ہ بل میں کہا گیا کہ مالی مشکلات سےدو چار خیبرپختونخوا کےخواجہ سراؤں کےلیے انڈونمنٹ فنڈکےقیام کا فیصلہ کیاگیاہے 6 ممبران پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی جائےگی جس کا مقصد خواجہ سراؤں کی فلاح و بہبود سےمتعلق فیصلوں کی تعمیل کو یقینی بنانا ہوگا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.