جنوری 2023ء میں اوررسیز پاکستانیوں کیجانب سےبھجوائی جانےوالی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر 13.14فیصد کمی ریکارڈ ہوئی۔ اوور سیز پاکستانیوں نے گزشتہ ماہ ایک ارب 89کروڑ49 لاکھ ڈالر کی ترسیلات زر بھجوائیں۔ماہانہ بنیاوں پربھی اوورسیزپاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی ترسیلات زر میں کمی ہوئی ہے۔ ماہانہ بنیادوں پر گزشتہ ماہ جنوری 2023ء میں ترسیلات زر 9.99فیصد کم ہوئی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

گاڑیوں اور موبائل فونز پراضافی ریگولیٹری ڈیوٹی عائد

اعلامیے کے مطابق 860 لگژری اشیاء پر 100 فیصد اضافی ریگولیٹری ڈیوٹی…

حیدرآباد: ٹریفک حادثے میں 3افراد جاں بحق،4زخمی

نوری آباد کے قریب ایم نائن موٹر وے پر تیز رفتار کار…

بلوچستان حکومت کے سیلاب زدگان فنڈز میں اب تک صرف 24لاکھ روپے جمع ہوسکے۔

ملک میں مون سون بارشوں نےملک کے چاروں صوبوں میں تباہی مچا…

وفاقی حکومت کے تین ڈی آئی جی تبدیل

وفاقی حکومت نے تین ڈی آئی جی کے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری…