لاہور شہر کے 8000 کیمروں میں سے 2800 کیمرے دوسال سے خراب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔سیف سٹی لاہور اب محفوظ نہیں رہا، 8 ہزار میں سے 2 ہزار 800 کیمرے پچھلے دو سال سے خراب پڑے ہیں اور صرف 36 سڑکوں پر نصب کیمرے فعال ہیں۔کیمروں کی تنصیب کیلئے غیرملکی کمپنی سے کیا گیا معاہدہ دوسال سے التوا کا شکار ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.