وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ نے تقریب سےخطاب کرتےہوئےکہا کہ شہداء وغازیوں کی بے پناہ اور لازوال قربانیوں کی بدولت ہمارے ملک میں دہشت گردی پر ہم نے قابو پایا، انہی شہداء کی لازوال قربانیوں کی بدولت ہمارا ملک محفوظ ہے۔مراد علی شاہ نےکہا کہ امن امان کیلئے پولیس، رینجرز، تمام سیکیورٹی اداروں نے مل کر کام کیا ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.