عمران خان نے حالیہ احتجاج میں محترم شفقت محمود کی ناقص کارکردگی کے نتیجے میں شاہ محمود قریشی کو پنجاب کے تمام معاملات دیکھنےکا حکم جاری کر دیا،اطلاعات کے مطابق پشاور میں ہونے والے پارٹی کی کورکمیٹی کےاجلاس میں پنجاب کے حوالےسےآزادی مارچ میں غیرذمہ داری کا مظاہرہ سامنے آیا ہےجس کا ذمہ دار شفقت محمود کو قراردیاگیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

راولپنڈی پولیس کو شیخ رشید پر حملے کی کال موصول،شیخ رشید کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی

سی پی او آفس کے لینڈ لائن نمبر پر سابق وزیر داخلہ…

ہم بھی خوبصورت تھے،سیاست نے بیڑا غرق کردیا: زرتاج گل

پاکستان تحریک انصاف کی رہنمازرتاج گل کا کہنا ہے کہ انہیں شوہر…

ایم ایل ون ریلوے منصوبے میں تاخیر، لاگت میں اربوں ڈالرز کا اضافہ

ایم ایل ون ریلوے منصوبے میں تاخیر  سے لاگت میں اربوں ڈالرز…

حاجیوں کو فی کس ڈیڑھ لاکھ روپے واپسی آج سے شروع

وزارت مذہبی امور نے 31اگست تک حاجیوں کو فی کس ڈیڑھ لاکھ…