پشاور: پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی جانب سےصوبائی اسمبلیوں سے مستعفی ہونےکےاعلان کے بعد خیبرپختو نخوامیں اپوزیشن جماعتوں نےآج رات اجلاس طلب کرلیا۔اجلاس اکرم خان درانی کی رہائش گاہ پر منعقد ہوگا۔اجلاس میں وزیراعلیٰ کےخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروانےسمیت دیگر آپشنز پرغور کیاجائےگا،پارلیمانی لیڈرز اور اپوزیشن ارکان کو اجلاس میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.