مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی نے پنڈورا پیپرزکی تحقیقات کے لئےسیل کے قیام کا فیصلہ مسترد کردیا ہے رضا ربانی نے کہاوزیراعظم کے معائنہ کمیشن کے پاس قانون کے تحت ایسی تحقیقات کرنےیا نگرانی کرنےکا کوئی مینڈیٹ نہیں ایسی کوئی بھی کارروائی غیر قانونی ہو گی۔مریم اورنگزیب نے کہا پنڈوراپیپرز کی تحقیقات عمران خان کے ہوتے ہوئے ممکن نہیں ہیں۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.