ایکسچینج کمپنیوں کی جانب سے ڈالر کے فکس ریٹ کو ختم کرنے کے بعد روپے کی قدر میں کمی ہو گئی ہے۔چیئرمین ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان ملک بوستان کے دفتر سے جاری نوٹس کے مطابق 11 بجے کے قریب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی تجارت 243 روپے پر ہو رہی تھی، جو گزشتہ روز کےمقابلے میں 0.93 فیصدکمی ریکارڈکی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ڈالر کی قدر میں بڑی کمی

آج کاروبار کے دوران ڈالرکی قیمت میں اچانک بڑی کمی ہوئی اور…

پاک سوزوکی نے بھی اپنا پلانٹ بند کردیا

پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا…

کوٹری دادو سیکشن پر ٹریک ٹرینوں کی آمدورفت کے لیے بحال

سیلاب سے متاثرہ ٹریک کی جگہ نیا ٹریک بچھانے کا کام مکمل…

گھر سے کام بند، آفس آئیں، ورنہ کہیں اور جائیں، ایلون مسک

ایلون مسک نے اپنے ملازمین کو کہا ہے کہ گھر سے کام…