انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے 5 پیسے مہنگا ہو کر 214 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5 روپے 5 پیسے مہنگا ہو کر 216 روپے تک مہنگا ہوگیا، ڈالر 216 روپےتک مہنگا ہوکرتاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.