ڈالر کی قدر میں مزید 2 روپے 44 پیسے کا اضافہ ہو گیا۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 202 روپے کی سطح سے تجاوز کرگیا، ڈالر 200.06 سے بڑھ کر 202.50 روپے کا ہوگیا ہے، جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 205 سے زائد کا ہو گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

آئی ایم ایف کا مستقل ٹیکس عائد کرنے کا مطالبہ

آئی ایم ایف کا کہنا ہےکہ صرف ایک مرتبہ کیلئے نہیں بلکہ…

سونے کی قیمت بڑھ کر ایک لاکھ 59 ہزار 50 روپے ہوگئی ہے۔

  بین الاقوامی مارکیٹ میں سونےکی قیمت 8 ڈالر بڑھ کر 1748…

امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 48 پیسے مہنگا ہوگیا۔ انٹر…

امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے…