اسلام آباد: پاکستان میں61 فیصد پانی پینے کے لیے غیر محفوظ ہونے کا انکشاف: تفصیلات کے مچطابق وزارت سائنس اینڈٹیکنالوجی نے ایوان بالا میں تحریری جواب جمع کرایا ، جس میں انکشاف کیا کہ پاکستان میں61 فیصد پانی پینے کے لیےغیر محفوظ ہے۔ ملک کے3 شہروں میں پانی 100فیصد پینے کیلئےغیر محفوظ ہے، جس میں میرپور خاص،شہید بے نظیر آباد اور گلگت بلتستان بھی شامل ہیں۔.