وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے مسلسل کوشش کرتے رہیں گے ،جینوا میں اسلامی ڈیولپمینٹ بینک نے بڑی امداد کا اعلان کیا،عوام کی دعاؤں کا نتیجہ ہے کہ جنیوا کانفرنس کامیاب ہوئی،جینوا کانفرنس میں پاکستان کے لیے 9.7 ارب ڈالرامداد کا اعلان کیا گیا ،اسلامی ڈیولپمینٹ بینک کی جانب سے امداد پرحیرانی اور خوشی ہوئی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.