اس وقت آسٹریلوی ٹیسٹ ٹیم پاکستان میں 3 میچز کی سیریز کھیلنےمیں مصروف ہےپاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان 3 میچز پرمشتمل سیریزکے 2 ٹیسٹ میچز ڈرا رہوئے جبکہ تیسرا اور آخری میچ لاہور میں کھیلا جارہا ہے۔پاکستان کے خلاف 3 ون ڈےاور ایک ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کیلئے آسٹریلیا کی محدود اوورز کی کرکٹ ٹیم کے کپتان ایرون فنچ اور دیگرکھلاڑی آج پاکستان پہنچیں گے –
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.