کوروناوائرس اومیکرون کی نئی قسم اس وقت کئی ممالک میں بہت تیزی سےپھیل رہی ہےکورونا کی بی اے 2.75 نامی اس قسم کوسینٹورز کا نام بھی دیا گیا ہے جو سب سے پہلے مئی 2022 کے شروع میں بھارت میں دریافت ہوئی تھیبی اے 2.75 کو اب تک برطانیہ، امریکا، آسٹریلیا، جرمنی اور کینیڈا سمیت 10 سے زیادہ ممالک میں دریافت کیا جاچکا ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.