عمر سرفراز چیمہ اور تنویرصفدرچیمہ کے خلاف گوجرانولہ میں مقدمہ تھانہ گکھڑ منڈی میں اغوا اور بدتمیزی سمیت دیگر دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے عمر سرفراز چیمہ کے خلاف مقدمہ مہوش نامی خاتون کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے ملزمان اور مدعی خاتون کے درمیان زرعی زمین کی ملکیت کا تنازع چل رہا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.