فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 2200 روپے اور 1887 روپےکا اضافہ ہوگیاصرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونےکی قیمت بڑھ کر 207200 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 177641 روپے کی سطح پر آگئی۔ فی تولہ چاندی کی قیمت 50 روپے بڑھ کر 2300 روپےاوردس گرام چاندی کی قیمت بھی 42.88 روپے بڑھ کر 1971.88 روپےکی سطح پر آگئی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.