سائبیریا کے شہر کیمیروو کے ایک اولڈ ہاؤس میں لگنے والی آگ میں دوسری منزل جل کرراکھ کا ڈھیر بن گئی جس میں 20 افراد ہلاک ہوگئےجبکہ متعدد زخمی ہیں۔فائر بریگیڈ کےعملے نے دوسری منزل میں لگی آگ پر قابو پالیا۔ 4 افراد بری طرح جھلس کر شدید زخمی ہوگئے جنھیں قریبی اسپتال منتقل کیا گیاہےجن میں سےدو کی حالت نازک ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

میکسیکو:چھوٹا طیارہ سپر مارکیٹ میں تباہ،3 افراد ہلاک، 4 زخمی

پیر کو میکسیکو سٹی کےجنوب میں ایک چھوٹا طیارہ ایک سپر مارکیٹ…

افغانستان کے ساتھ اچھے تعلقات قائم کرنا اہم ہے روسی صدر

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس کے صدر پیوٹن نے طالبان…

اسکول کے بعد امریکی یونیورسٹی میں فائرنگ

، اسکول کے بعد امریکی ریاست لوزیانا کی یونیورسٹی میں فائرنگ کا…

فیفا ورلڈکپ 2022: نیدرلینڈز نے سینیگال کو 0-2 سے شکست دے دی

وحہ میں کھیلے گئے میچ میں پہلے ہاف کے اختتام تک مقابلہ…