جنوبی افریقا میں آئل ٹینکر دھماکےمیں 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔جنوبی افریقا کے شہر جوہانسبرگ میں پل سے گزرتے ہوئے آئل ٹینکر میں دھماکا ہوگیا، جس کے بعد ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی، کئی گاڑیاں تباہ ہوگئیں۔دھماکے کے مناظر گاڑی کےکیمرے میں محفوظ ہوگئے، حادثے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے اور متعدد زخمی ہوگئے، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.