امریکی بینک جےپی مورگن کےتجزیہ کاروں نےخبردارکیا ہےاگر روس نےامریکہ اور یورپ کی جانب سےعائد پابند یوں کے خلاف جوابی کارروائی کی اورخام تیل کی پیداوار میں کمی کر دی توعالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 380 ڈالر فی بیرل تک پہنچ سکتی ہے۔روس کیجانب سے خام تیل کی پیداوار میں ممکنہ کمی دنیا کے لیے تباہ کن ثابت ہوسکتی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

میکسیکومیں نیوی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 14 اہلکار ہلاک

میکسیکو کے شمالی علاقے سینالوآ میں میکسیکن نیوی کا ہیلی کاپٹر گر…

وزیر دفاع خواجہ آصف کی نائب افغان وزیراعظم ملا عبدالغنی برادر سے ملاقات

پاکستانی وفد میں وزیر دفاع خواجہ آصف کے ہمراہ ڈی جی آئی…

برطانیہ میں خالصتان ریفرنڈم کے لیے ووٹنگ مکمل

برطانیہ میں خالصتان ریفرنڈم کے لیے ووٹنگ مکمل ہوگئی، جس کے نتائج…

نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا

نیوزی لینڈ نے138رنزکا ہدف2وکٹوں کے نقصان پر18ویں اوور میں پور ا کرلیا…