آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے ایل پی جی کی مقررہ قیمتوں سے زائد پر فروخت کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے معاملے کی تحقیقات کےلیے انفورسمنٹ ٹیموں کومتحرک کر دیا ہے۔اوگرا ترجمان کےمطابق ٹیمیں حکومتی متعین کردہ قیمتوں پر ایل پی جی کی فروخت کو یقینی بنائیں گی، خلاف ورزی پر متعلقہ قوانین کے تحت کارروائی کی جائے گی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.