اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق مئی کیلئے سوئی ناردرن سسٹم پرایل این جی کی اوسط قیمت  6.22 ڈالرز فی ایم ایم بی ٹی یو اضافےکےبعد نئی قیمت 21.83 ڈالرز فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کردی گئی ہے۔ سوئی سدرن سسٹم پرایل این جی قیمت میں 6.87 ڈالرز فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کیا گیا ہےاور نئی قیمت 23.78 ڈالرز ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وفاقی کابینہ کی چین سے 2 ارب 40 کروڑ ڈالر قرض کے حصول کی منظوری

چین سے 2 ارب 40 کروڑ ڈالر قرض کے حصول کی منظوری…

حکمرانوں کی نااہلی اور کرپشن کی سزا قوم بھگت رہی ہے، سراج الحق

سراج الحق نے کہا ہےکہ حکمرانوں کی نااہلی اور کرپشن کی سزا…

اگر موجودہ حکومت میرے 5 بڑے منصوبے آگے بڑھا دے تو سائنس کا منظر تبدیل ہو جائے گا،فواد چودھری

فواد چودھری کاکہنا ہےکہ بھنگ کی صنعت بڑی مارکیٹ ہے اور اس…

عمران خان نے حفاظتی ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی

عمران خان نے اسلام آباد کے تھانہ گولڑہ اور سی ٹی ڈی…