اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں سوا 5 روپے تک اضافے کی سمری حکومت کو ارسال کر دی ہے۔سمری کے مطابق پٹرول کی قیمتوں میں 5 روپے 25 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمتوں میں ساڑھے تین روپے فی لیٹر تک اضافے کی تجویز دی گئی ہے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا حتمی فیصلہ وزیر اعظم کریں گے ۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.