بحیرہ عرب میں موجود ہوا کا کم دباؤ ڈپریشن میں تبدیل ہوگیا سمندر میں دو دن طغیانی رہے گی۔محکمہ موسمیات کی جانب سےتیسرا الرٹ جاری کر دیا گیا محکمہ موسمیات نےخبردار کیاہےکہ اس سسٹم کے زیر اثر آئندہ دو روز کےدوران سمندر میں شدید طغیانی رہے گی سندھ اور بلوچستان میں ماہی گیر 14 اگست تک گہرے سمندر میں نہ جائیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.