سرینگر: قابض بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران دو اور کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض فوجیوں نے نوجوانوں کوسرینگر کے علاقے حیدر پور ہ میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔آخری اطلاعات ملنے تک علاقے میں فوجی کارروائی جاری تھی ۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.