نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا،نیوزی لینڈ نے 131 رنز کاہدف 16 ویں اوور میں پورا کر لیاسہ فریقی سیریز کا پانچواں میچ کل 11 اکتوبر کو نیوزی لینڈ اور بنگلا دیش کےدرمیان کھیلا جائے گاجبکہ 13 اکتوبر کوچھٹےمیچ میں پاکستان اور بنگلا دیش مدمقابل آئیں گےایونٹ کا فائنل ٹی ٹوئنٹی جمعہ 14 اکتوبر کو کرائسٹ چرچ میں ہی کھیلا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

برطانیہ میں مسجد سے گھر جانیوالے بزرگ کو آگ لگانے کے الزام میں ایک شخص گرفتار

برطانوی شہر برمنگھم میں مسجد سے گھر جانے والے بزرگ کو آگ…

لندن میں نواز شریف کے سیکرٹری پر نامعلوم افرادکا چاقو سے حملہ

راشد نصر اللہ پر حملہ ایسٹ لندن میں الفرڈ کے مقام پرکیا…

کورونا کا خاتمہ سب سے پہلے کب کہاں اور کیسے ہو گا؟

ماہرین کا کہناہےکہ کورونا وائرس پہلے ان ممالک سے ختم ہو گا…