نیوزی لینڈ نے138رنزکا ہدف2وکٹوں کے نقصان پر18ویں اوور میں پور ا کرلیا 138 رنز کے ہدف میں نیوزی لینڈ کے ڈیون کانوے70رنز بنا کر نمایاں رہے،کین ولیمسن30 اورگلین فلپ نے23رنز بنائے،نیوز ی لینڈ کے فن ایلن نے16 رنز بنائےبنگلا دیشی ٹیم مقررہ اوورز میں صرف 137 رنز ہی بناسکی جب کہ 8 کھلاڑی آؤٹ ہوئے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.