سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کےمیچ میں نیوزی لینڈ نےبنگلا دیش کو جیت کے لیے 209 رنز کا ہدف دیا ہدف کےتعاقب میں بنگلہ دیشی ٹیم کا آغاز متاثر کن نہ رہا، مقررہ 20 اوورز میں بنگال ٹائیگرز کی ٹیم 7 وکٹوں پر محض 160 رنز بناسکی۔سہ فریقی ٹی 20 سیریز کےپانچویں میچ میں نیوزی لینڈ نےبنگلہ دیش کو 48 رنز سےشکست دیکرفائنل میں جگہ بنالی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.