رکن سندھ اسمبلی جی ڈی اے اور ایم پی اے نصرت سحر عباسی نےحجاب شروع کردیا۔ویڈیو پیغام میں پردہ کرنے کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ اللہ پاک نے مجھے ہدایت دی ہے، ہدایت کسی کو بھی اچانک ہی ہوتی ہے کئی لوگ اچانک اسلام قبول کر لیتے ہیں، مجھے بھی ایمان ملا ہے اور ہدایت ملی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ڈومیسٹک کرکٹرز کی سن لی گئی، پیر سے بقایاجات کی ادائیگی کا کام شروع

پاکستان کرکٹ بورڈکی منیجمنٹ کمیٹی نے ڈومیسٹک کرکٹرز کے بقایاجات کی ادائیگی…

متحدہ عرب امارات کی مختلف ریاستوں میں زلزلے کے جھٹکے

جنوبی ایران میں زلزلہ آنے کے باعث یو اے ای کی مختلف…

UAE rolls over $2 billion loan to Pakistan

Following a request from Pakistan, United Arab Emirates (UAE) has rolled over…