سندھ حکومت نےکراچی اورحیدرآباد میں نئےایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کےنوٹس پر سندھ حکومت نے حیدرآباد سمیت کراچی کے ضلع شرقی اور ضلع کورنگی کے ایڈمنسٹریٹرزکی تعیناتی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔سندھ حکومت نے حیدرآباد میونسپل کارپوریشن سمیت ضلع شرقی اور ضلع کورنگی کے نئے تعینات ہونے والے ایڈمنسٹریٹرزکی معطلی کانوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.