فیصل آباد : مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی کو حلقہ این اے 108 میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن نےطلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق عابد شیرعلی کو  بجلی کے بلوں میں فیول سر چارج  واپس لیےجانےکےاعلانات پر طلب کیا گیا، عابد شیرعلی نے حکومتی اعلان سے ایک روز قبل ہی فیول سر چارج سے متعلق اعلان کیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

خیبر پختونخوا محکمہ ٹرانسپورٹ کا پرانی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاون کا فیصلہ

ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ خیبر پختونخوا نے کہا کہ ان فٹ اور انسانی زندگی…

پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہر کو 6 ماہ قید کی سزا

خیرپور میں خاتون نے شوہر کی دوسری شادی کیخلاف عدالت سے رجوع…

اپوزیشن لیڈرراجہ ریاض کو ہٹانے سے متعلق کیس کا تحریری حکم جاری

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض کو عہدے سے ہٹانے…

پی ٹی آئی کا یوم مزدور کے موقع پر لاہو میں ریلی نکالنے کا اعلان

حماد اظہر نے کہا کہ چیئرمین عمران خان کی قیادت میں یکم…