کھرڑیانوالہ کےعلاقےمیں پانی نہ دینے پرشہری کی پانی فروخت کرنےوالے پرفائرنگ، فائرنگ سےریڑھی بان جان محمد زخمی ہو گیا۔ریسکیو ذرائع کاکہنا ہے کہ جان محمد گدھا گاڑی پر پانی کی ٹینکی رکھ کر پانی فروخت کرتا تھا، نامعلوم ملزم نےپانی مانگا،انکار پر مشتعل ہوکر ڈنڈوں سےتشدد کرنا شروع کر دیا۔ذرائع کا کہنا ہےکہ ملزم فائرنگ کےبعد موقع سےفرار ہو گیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.