شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں نےفوجی چوکی پر فائرنگ کی ہے جس کے نتیجےمیں میں اسسٹنٹ لانس دفعدار وقار علی شہید ہوگئے ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری کردہ  بیان کے مطابق شمالی وزیرستان کےعلاقے حسن خیل میں دہشتگردوں نےفوجی چوکی پر فائرنگ کی جس پر جوانوں نے فوری جوابی کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردوں کو نشانہ بنایا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

جاگیردار، وڈیرے اور کرپٹ سرمایہ دار اقتدار کو اپنا حق سمجھتے ہیں، سراج الحق

سراج الحق نے کہا ہے کہ جاگیردار، وڈیرے اور کرپٹ سرمایہ دار…

ممتاز زہرہ بلوچ ترجمان دفترخارجہ مقرر

ممتاز زہرہ بلوچ ترجمان دفترخارجہ مقرر کردی گئیں۔ممتاز زہرہ بلوچ کو ترجمان…

ملک کے خزانے میں پیسا نہیں ہے:احسن اقبال

وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال نے کہا ہےکہ ملک کے…

ایم کیو ایم کی حکومت سے علیحدگی کی دھمکی، وزیراعظم کی تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی

 وزیراعظم شہباز شریف نے خالد مقبول صدیقی کو ٹیلی فون کرکے یقین…