شمالی وزیرستان میں ایک سال کا بچہ پولیو وائرس سے مفلوج ہوا ہے، عالمی سطح پر ریکارڈ ہونے والا یہ چوتھا کیس ہے کیس رپورٹ ہونےکے بعدپورے خطے میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ترجمان وزارت صحت عبد القادر پٹیل کاکہنا ہےکہ شمالی وزیرستان سےایک سالہ بچےمیں پولیو کی تصدیق ہوئی۔رواں برس پاکستان سے پولیو کا تیسرا کیس رپورٹ ہوا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.