آئی ایس پی آر کے مطابق 24 ستمبر کو شمالی وزیرستان کے علاقے ایشام میں ایک دیسی ساختہ بم پھٹ گیا۔ جس کے نتیجے میں نائب صوبیدار جاوید اقبال اور نائیک حسین احمد نے شہید ہو گئے-42 سال کے نائب صوبیدارجاوید اقبال کا تعلق اٹک اور38 سالہ نائیک حسین احمد کا تعلق اوکاڑہ سے تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

لانس نائیک محمد محفوظ شہید نشانِ حیدر کا 51 واں یوم شہادت

آئی ایس پی آر کے مطابق میجر جنرل شعیب بن اکرم نے…

شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس…

وادی نیلم میں جیپ کھائی میں جا گری،6 افراد ہلاک ،2 زخمی

جاگراں روڈ پرجیپ حادثےمیں دو بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق اور…

مردم شماری میں 20 اپریل تک توسیع

ملک بھر میں جاری ساتویں خانہ و مردم شماری میں 20 اپریل…