شمالی کوریا نےاپنے مغربی ساحلی علاقے اونچون سے 2 کروز میزائل سمندر میں فائر کیے رواں سال 8 جون کے بعد شمالی کوریا کا یہ پہلا میزائل تجربہ ہےشمالی کوریا نے 8 جون کو درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے 8 بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا تھا اور شمالی کوریا کو میزائل تجربات پر عالمی برادری کی شدید مخالفت اور پابندیوں کا سامنا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.