شمالی کوریا نےآج (اتوار) کو ایک اور بیلسٹک میزائل کاتجربہ کیاوائنٹ چیفس آف اسٹاف نےبتایا کہ شمالی کوریا نے اپنے مشرقی ساحل سے سمندر کی جانب ایک مبینہ بیلسٹک میزائل داغا ہے، میزائل سنان کے قریب ایک مقام سے فائر کیا گیا میزائل نے تقریباً 620 کلومیٹر (390 میل) کی زیادہ سے زیادہ بلندی تک 300 کلومیٹر (190 میل) تک کا فاصلہ طے کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

امریکا میں تیزرفتار ٹرین ٹرک سے ٹکرا گئی،3 افراد ہلاک،50 سے زائد زخمی

امریکا میں لاس اینجلس سے شکاگو جانے والی تیز رفتار ٹرین کراسنگ…

بھارتی سینئیر اداکارہ انتقال کر گئیں

بھارت کی تامل فلم انڈسٹری کی سینئر اداکارہ جیانتی 76 سال کی…

بھارت: ہم جنس پرست جوڑے نے شادی کرلی

ریاست تلنگانہ کے شہر حیدرآباد میں 34 سالہ ابھے ڈانگے اور 31…

ایپل نے 3 ماہ بعد ہی شیاؤمی سے دنیا کی دوسری بڑی کمپنی کا اعزاز چھین لیا

امریکی کمپنی ایپل نے 3 ماہ بعد ہی شیاؤمی سے دنیا کی…