پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کےچیئرمین نورعالم خان قومی اسمبلی کےاجلاس کے دوران حکومت پر برس پڑے۔کہاکہ موجودہ حکومت کا ہنی مون ٹائم ختم ہوگیا، وزیرخزانہ کیوں نہیں بتاتےکہ تیل، چینی، آٹاکیوں مہنگا ہورہاہے؟بطورچیئرمین پی اےسی نیب ,ایف آئی اےکوکرپشن کےکئی کیسزبھیجے لیکن کسی پربھی کوئی پیشرفت نہیں ہو رہی،کیا پس پردہ کوئی بات کر رہےہیں؟ کیاآپ لوگ ملےہوئے ہیں؟
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.