ترجمان ریلوے کا کہنا ہے کہ 15 ستمبر2021 تک ویکسینیشن کی کم ازکم ایک ڈوزاور15اکتوبرتک مکمل ڈوزلگوانے والےمسافروں کوٹرین میں سفر کرنے کے اجازت ہوگی۔ اگرکوئی مسافرٹکٹ چیکنگ کےدوران بغیرویکسینیشن کےشناخت ہوگیاتو اس کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گئی این سی او سی کی ہدایات پرپاکستان ریلوے نے کورونا ویکسی نیشن کےحوالےسے سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے
