گجرات میں عزیز بھٹی شہید ہسپتال سے اغواء ہونے والا نومولود بچہ پولیس تھانہ سول لائنز نےدو گھنٹےکےاندر بازیاب کروالیا گجرات پولیس نے ہسپتال سے اغواء ہونے والے نومولود بچے کو 2 گھنٹوں میں بازیاب کروا لیا سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے اغواء کار خاتون شاہدہ بی بی کوگرفتار کرلیاگیا ہے والدین نے پولیس کا شکریہ ادا کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید21 افراد ہلاک

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید21 افراد جاں بحق ہوگئےاین سی او…

Quetta ATC releases Khadija Shah on bail

An Anti-Terrorism Court (ATC) in Quetta has released Khadija Shah on bail.…

عراق کےاسپتال میں آتشزدگی،پاکستان کی جانب سے افسوس کا اظہار

پاکستان کےوزارت خارجہ کیجانب عراق کےحسین اسپتال میں آتشزدگی پرافسوس کااظہار کیا…