تحریک انصاف کے پارلیمانی لیدڑ سبطین خان کی جانب سے 5 نام الیکشن کمیشن کو بھجوائےگئے،خواتین مخصوص نشستوں کے لیے بتول جنجوعہ،سائرہ رضا، فوزیہ عباس کے نام بھیجے گئے ہیں جبکہ 2 اقلیتی سیٹوں پر ہابوک گل اور سیموئل یعقوب کےنام فائنل کر کےبھیجےگئے ہیں۔الیکشن کمیشن سے 5 مخصوص نشستوں پر منتخب ممبران صوبائی اسمبلی کا نوٹیفکیشن جاری کرنےکی استدعا کی گئی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.